ETV Bharat / international

کینیڈا: جہاز ساز کمپنی بمبار ڈیئر سے 1600 اسامیوں کی چھٹنی

مالیاتی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ہر سال ریونیو میں تین فیصد اضافہ ہوا، اس کے باوجود کمپنی کو سال 2020 میں 56.8 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے، جس کے بعد کمپنی نے ملازمین کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے

Bombardier
Bombardier
author img

By

Published : Feb 12, 2021, 1:45 PM IST

کینیڈا کی جہاز ساز کمپنی بمبار ڈیئر 1،600 نوکریوں میں کمی کر رہی ہے اور لیزر جیٹ لائن کی پروڈکشن ختم کر رہی ہے۔

کمپنی نے جمعرات کو سال 2020 کے مالی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’’ بمبارڈیئر نے منافع اور نقدی بڑھانے میں اصلاح کے لئے کا روائی شروع کی ہے، اس کے تحت تقریباً 1،600 عہدوں کو کم کیا جا رہا ہے‘‘۔

کمپنی کے چیئرمین اور سی ای او ایرک مارٹیل نے کہا کہ لاگت -کٹوتی کے اقدامات کے تحت کمپنی اپنی مشہور لیزر جیٹ لائن کی پروڈکشن بھی ختم کررہی ہے اور رواں برس چوتھی سہ ماہی میں اس کی پروڈکشن بھی کم ہو جائے گی۔

مالیاتی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ہر سال ریونیو میں تین فیصد اضافہ ہوا، اس کے باوجود کمپنی کو سال 2020 میں 56.8 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.