ETV Bharat / international

جی 20 چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے روم پہنچے بائیڈن

جو بائیڈن اٹلی میں جی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ اقوام متحدہ کے کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی سی) سی او پی 26 میں شرکت کے لیے گلاسگو (اسکاٹ لینڈ) جائیں گے۔

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 12:41 PM IST

Biden arrives in Rome to attend G20 summit

امریکی صدر جو بائیڈن G-20 چوٹی اجلاس میں شرکت کے لیے روم (اٹلی) پہنچ گئے ہیں۔

وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جو بائیڈن اور جل بائیڈن کے طیارے نے مقامی وقت کے مطابق صبح 2.30 بجے روم میں لینڈ کیا۔

جو بائیڈن کے ساتھ موجود نامہ نگاروں کے مطابق بائیڈن کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر پہنچنے والے وفد کے ارکان سے کچھ بات چیت کی اور اس کے بعد صدارتی قافلہ ہوائی اڈے سے روانہ ہوا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق جو بائیڈن جمعہ کے آخر میں پوپ فرانسس کے ساتھ ایک نجی ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد وہ فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں اور اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریگھی سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جی 20 چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے روم پہنچے مودی

جو بائیڈن اٹلی میں جی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ اقوام متحدہ کے کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی سی) سی او پی 26 میں شرکت کے لیے گلاسگو (اسکاٹ لینڈ) جائیں گے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.