ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا کے 38619 نئے معاملے - 38619 new cases of coronavirus

کووڈ ۔ 19 کو روکنے کے لئے فرانس نے 30 اکتوبر کو ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کر کے غیر ضروری سامان کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کے تحت کیفے اور ریستوراں بند رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 10:54 AM IST

فرانس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38619 نئے معامنے سامنے آئے ہیں اور اس کی وجہ سے 270 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس وبا سے اب تک 1787324 افراد متاثر اور 40439 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وہیں 822 مریضوں کے اضافے کے بعد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 30243 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ کووڈ ۔19 کو روکنے کے لئے فرانس نے 30 اکتوبر کو ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کر کے غیر ضروری سامان کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کے تحت کیفے اور ریستوراں بند رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا میں 50052204 افراد کو متاثر اور 1253110 افراد کو ہلاک کیا ہے۔

کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے اور اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ میں اب تک 933359 افراد اس سے متاثر اور 27064 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں 1.27 لاکھ سے زیادہ نئے انفیکشن کے معاملے پائے گئے ہیں۔

دنیا میں تین کروڑ 28 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس پر فتح حاصل کرچکے ہیں لیکن اس کے باوجود کئی ممالک کو اس وبا پر قابو پانے کے لئے ایک بار پھر نئی پابندیوں اور لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.