ETV Bharat / international

پاکستان :حیدرآبادی نوجوان کا ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 3:17 PM IST

سرحد کو عبور کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے پر اپنے ساتھی کے ساتھ گرفتار حیدرآبادی نوجوان پرشانت کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے پر اپنے ساتھی کے ساتھ گرفتار حیدرآبادی نوجوان پرشانت کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اس ویڈیو میں اس نے تلگو زبان میں کہا کہ 'اس کو پولیس اسٹیشن سے عدالت لایا گیا ہے جہاں سے اس کو جیل بھیجا جائے گا اور اس کے بعد بھرتی سفارت خانہ کو اس کی اطلاع دی جائے گی۔

اس اطلاع کے بعد ہی اس کی ہندو پاک کے قیدیوں کے تبادلہ کے پروگرام کے تحت جیل سے رہائی کو یقینی بنایا جائے گا۔

اس نے اپنے والدین کو یقین دہانی کروائی کہ ہندوستانی سفارتخانہ کو اس کی گرفتاری کی اطلاع کے بعد ہی اس کی ضمانت کے عمل کی شروعات ہوگی۔

پرشانت کے علاوہ اس کے دوست وری لال کو پاک فوج نے اس وقت گرفتار کیا تھا جب یہ دونوں پاکستان کی سرحد بہاولپورکے ذریعہ اس ملک میں داخل ہورہے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.