ETV Bharat / international

امریکہ اور چین کے درمیان خراب رشتوں کے لیے چینی حکومت ذمہ دار: ٹرمپ

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 3:44 PM IST

ٹرمپ کا بیان ایک روز کے بعد آیا جب چین کی پارلیمنٹ نے ہانگ گانگ میں نیا قومی سلامتی قانون نافذ کرنے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔

sdf
sdf

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور امریکہ کے خراب رشتوں کے لیے چین کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ چین سے اپنے تعلقات بہتر کرنا چاہتا ہے، لیکن چینی حکومت وعدہ خلافی کرتی رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ چین کے ساتھ دوستانہ اور مثبت رشتہ رکھنا چاہتا ہے، لیکن ایسے رشتے کے لیے امریکی مفاد کا ہونا بھی ضروری ہے۔ تاہم چین امریکہ سمیت مختلف ممالک سے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے۔

حال ہی میں، ٹرمپ نے چینی سیکیورٹی اپریٹس کے ذریعہ نگرانی اور سزا کے بڑھتے ہوئے خطرے کی عکاسی کرنے کے لئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.