ETV Bharat / international

اقوام متحدہ نے افغانستان میں شدت پسندانہ حملوں کی مذمت کی

قوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغانستان میں حال ہی میں مسلسل شدت پسندانہ حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

افغانستان شدت پسندانہ حملوں کی مذمت
author img

By

Published : Sep 20, 2019, 1:04 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:52 AM IST

جمعرات کو افغانستان کے جنوبی قلات گلزہ شہر میں خفیہ سلامتی ایجنسی کے دفتر افغان نیشنل ڈائرکٹوریٹ کو ہدف بنا کر دھماکہ کیا گیا، جس کی زد میں نزدیک میں واقع جابل پرووینشیل اسپتال بھی آگیا۔اس حملے میں کم سے کم 20 لوگوں کی موت ہوگئی اور 95 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ’’سلامتی کونسل کے اراکین نے افغانستان میں حالیہ ہفتوں میں مسلسل حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل 19 ستمبر کو جابل صوبہ کے قلات گلزہ میں ہوے حملے کی خصوصی طور سے مذمت کرتا ہے جس میں کم سے کم 20 لوگوں کی موت ہوگئی اور95 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔‘‘
واضح رہے کہ جمعرات کو افغانستان کے جنوبی قلات گلزہ شہر میں خفیہ ایجنسی کے دفترافغان نیشنل ڈائرکٹوریٹ کو ہدف بنا کر دھماکہ کیا گیا، جس میں 20 لوگوں کی موت ہوگئی اور 95 دیگر زخمی ہوگئے۔اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے۔

Intro:Body:

sefwefwerwerwe

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.