ETV Bharat / international

اقوام متحدہ نے شمالی شام میں جنگ ختم کرنے کی اپیل کی - شمالی شام

گوتریز کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ اقوام متحدہ کے سربراہ نے شمالی شام میں جاری فوجی مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہریوں، ان کے بینادی ڈھانچوں جیسی صحت سہولیات پر حملے کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

اقوام متحدہ نے شمالی شام میں جنگ ختم کرنے کی اپیل کی

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 1:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:29 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریز نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس خطے میں جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

گوتریز کے ترجمان نے ہفتے کو ایک بیان جاری کرکے اقوام متحدہ کے سربراہ نے شمالی شام میں جاری فوجی مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ شہریوں، ان کے بینادی ڈھانچوں جیسی صحت سہولیات پر حملے کو قبول نہیں کیاجاسکتا ۔

ترجمان نے کہا کہ سبھی فریقوں کو چاہیے کہ وہ فوجی ہوں یا دہشت گرد گروپ، انہیں بین الاقوامی انسانی قوانین اور فرائض پرعمل کرنا چاہئے، جس کے تحت شہریوں کی حفاظت کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

گوتریز نے کہا ہے کہ کسی بھی مسئلے کا حل فوج کے ذریعہ نہیں کیاجاسکتا ہے۔

Intro:Body:

dfhsfsd;fsdldsl;kjkk

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.