ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ میں مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 98 فیصد - new zealand

نیوزی لینڈ میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد اب 1178ہوگئی ہے جبکہ ملک میں ابھی تک 22لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ملک میں ابھی تک 1156 لوگ صحت یاب ہوچکے ہیں۔

sf
sdf
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 6:54 PM IST

نیوزی لینڈ میں پیر کے روز کورونا وائرس کے دونئے مریض سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھکر 1178 ہوگئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ ملک میں مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 98 اعشاریہ 13فیصدہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق دونوں مریض حال ہی میں بیرون ملک سے آئے ہیں ۔دونوں کو آکلینڈ میں قرنطینہ میں رکھاگیاہے ۔ڈاکٹر دونوں کی نگرانی کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.