ETV Bharat / international

اسرائیل میں کرونا وائرس کے معاملات کی تعداد 304 ہوگئی

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کے 22 اسپتالوں میں اس وقت 238 مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے اور ان میں چار کی حالت سنگین ہے۔

اسرائیل میں کرونا وائرس کے معاملات کی تعداد 304 ہوگئی
اسرائیل میں کرونا وائرس کے معاملات کی تعداد 304 ہوگئی
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 7:05 PM IST

اسرائیل میں کرونا وائرس کی تصدیق شدہ معاملوں کی تعداد بڑھ کر 304 ہوگئی ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

وزارت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کے 22 اسپتالوں میں اس وقت 238 مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے اور ان میں چار کی حالت سنگین ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ متاثروں میں سے 46 کو قرنظینہ میں رکھاگیا ہے اور پانچ لوگوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ 15 کو گھر پر ہی رکھا جائےگا۔ دیگر کے بارے میں اسپتال کی طرف سے فیصلہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.