ETV Bharat / international

طالبان کا حملہ، 14 سکیورٹی اہلکاروں کی موت

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 11:31 PM IST

افغانستان کے شمالی صوبہ جوزجان میں سکیورٹی چوکی پر طالبان کے حملے میں کم از کم 14 سکیورٹی اہلکاروں کی موت ہو گئی

Taliban Attack Afghan Forces in Country's North, Killing 14
طالبان کا حملہ، 14 سکیورٹی اہلکاروں کی موت

افغانستان کے شمالی صوبہ جوزجان میں سکیورٹی چوکی پر طالبان کے حملے میں کم از کم 14 سکیورٹی اہلکاروں کی موت ہو گئی۔ مقامی میڈیا نے افسران کے حوالے سے یہ ا طلاع دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے حملے میں کم از کم پانچ دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

افغانستان فوج نے حملے کا جواب دیتے ہوئے اپنی کاروائی میں سات جنگجوؤں کو مار گرایا۔ اس کاروائی میں تین دیگر جنگجو بھی مارے گئے۔

قابل ذکر ہے کہ افغانستان حکومت گذشتہ دو دہائیوں سے طالبان کو ملک سے نکالنے کے لیے جنگ کر رہی ہے اور حال ہی میں طالبان اور سلامتی دستوں کے درمیان لڑائی میں تیزی بھی آ گئی ہے۔ افغانستان القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ جیسی دہشت گرد تنظیموں کا خفیہ ٹھکانہ بن گیا ہے۔

Intro:Body:

طالبان کا حملہ، 14 سکیورٹی اہلکاروں کی موت

افغانستان کے شمالی صوبہ جوزجان میں سکیورٹی چوکی پرباغی جنگجو تنظیم طالبان کے حملے میں کم از کم 14 سکیورٹی اہلکاروں کی موت ہو گئی۔ مقامی میڈیا نے افسران کے حوالے سے یہ ا طلاع دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے حملے میں کم از کم پانچ دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

افغانستان فوج نے حملے کا جواب دیتے ہوئے اپنی کاروائی میں سات جنگجوؤں کو مار گرایا۔ اس کاروائی میں تین دیگر جنگجو بھی مارے گئے۔

قابل ذکر ہے کہ افغانستان حکومت گذشتہ دو دہائیوں سے طالبان کو ملک سے نکالنے کے لیے جنگ کر رہی ہے اور حال ہی میں طالبان اور سلامتی دستوں کے درمیان لڑائی میں تیزی بھی آ گئی ہے۔افغانستان القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ جیسی دہشت گرد تنظیموں کا خفیہ ٹھکانہ بن گیا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.