ضلع پولیس کے سربراہ حاجی لالہ نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق طالبان جنگجوؤں کے ایک گروہ نے جمعرات دیر شب میوندضلع کے میوند بازار میں سکیورٹی چوکی پر فائرنگ شروع کر دی ۔
اس جھڑپ میں چھ پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی اور دیگر چار زخمی ہو گئے ۔
اطلاعت کے مطابق واقعہ کو انجام دینے کے بعد طالبان جنگجوؤں وہاں سے بھاگ گئے ۔
جنگجوؤں کے جانی نقصان کی ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ طالبان جنگجوؤں نے اس پر کو ئی تبصرہ نہیں کیا ہے