ETV Bharat / international

روس: خودکش حملے میں 6 سیکوریٹی اہلکار زخمی - خودکش حملے میں 6 سیکوریٹی اہلکار زخمی

روسی میں اعلیٰ سیکیورٹی ایجنسی کے دفتر پر خودکش حملہ کیا گا جس میں کم از کم 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔

Six officers injured in suicide attack in Russia
روس: خودکش حملے میں 6 سیکوریٹی اہلکار زخمی
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 7:24 PM IST

روسی حکام کے مطابق ملک کے جنوبی علاقہ میں سیکوریٹی ایجنسی کے ایک مقامی دفتر پر ایک بم بردار نے خود کو دھماکہ سے اڑالیا، جبکہ اس حملہ میں 6 سیکوریٹی اہکار زخمی ہوگئے۔

روس: خودکش حملے میں 6 سیکوریٹی اہلکار زخمی

انسداد دہشت گردی کمیٹی کے قومی ترجمان نیکولائی ماکسیمو نے بتایا کہ سیکوریٹی ایجنسی کے دفتر میں ایک عسکریت پسند نے خود کو اس وقت دھماکہ سے اڑالیا جبکہ اسے حراست میں لینے کی کوشش کی جارہی تھی۔

روس کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’دھماکہ روس کے شملی قفقاز کے علاقہ کراچایوو۔چرکیسیا میں فیڈرل سیکوریٹی سرویس کے دفتر کی عمارت کے باہر ہوا۔

اطلاعات کے مطابق سب سے پہلے دفتر کے سامنے دھماکہ کیا گیا اور جب سیکوریٹی فورسس کے عہدیدار جمع ہوئے تب خودکش حملہ آور نے ان کے قریب پہنچ کر خود کو دھماکہ سے اڑالیا۔

روس کے غیرمستحکم شمالی قفقاز کے چیچنیا و دیگر علاقوں میں آئے دن ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.