ETV Bharat / international

روس میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ملتوی

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس اس سال 22 اور 23 جولائی کو سینٹ پیٹررز برگ میں منعقد ہونی تھی۔ ذرائع نے کہا صدر ولادیمیر پوتن نے اس کانفرنس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

sfd
sdf
author img

By

Published : May 27, 2020, 2:10 PM IST

روس نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم سے وابستہ ایک اعلی سطحی ذریعہ نے اسپوتنك کو یہ اطلاع دی۔

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس اس سال 22 اور 23 جولائی کو سینٹ پیٹررز برگ میں منعقد ہونی تھی۔ ذرائع نے کہا صدر ولادیمیر پوتن نے اس کانفرنس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

افسر نے بتایا اس کانفرنس کو عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ ملتوی کیا گیا ہے۔ کانفرنس کا ملتوی کیا جانا اگرچہ فی الحال مکمل طور پر طے نہیں کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.