ETV Bharat / international

ترک صدر اردگان اور روسی صدر پُتن کی ماسکو میں ملاقات

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 11:56 PM IST

روس کے دارالحکومت ماسکو میں دونوں ممالک کے درمیان اس ملاقات کا مقصد شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں جاری جنگ کو ختم کرنا ہے۔

ترک صدر اردگان اور روسی صدر پتن کی ماسکو میں ملاقات

شام میں ترکی اور روس کی حمایت سے جاری جنگ میں تشدد کے سبب تقریبا 9 لاکھ افراد بے گھر ہونے کی اطلاع ہے۔

اس دوران جہاں دونوں ممالک شام میں ایک دوسرے کے خلاف بر سرپیکار ہیں، وہیں دوسری جانب دونوں ممالک کے صدور نے اس معاملے پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک دوسرے سے ملاقات کر کے شام کی جنگ پر بات چیت کی۔

اس ملاقات کا مقصد شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں جاری جنگ کو ختم کرنا ہے۔

خیال رہے کہ شام میں جنگ کے دوران شامی حکومت کو روس کی جانب سے حمایت حاصل ہے۔ جبکہ باغیوں کو ترکی کی حمایت حاصل ہے۔

دونوں رہنماوں نے اس ملاقات کے ذریعہ حالات کو کنٹرول کرنے اور مشکلات کو ختم کونے کے سلسلے میں بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.