ETV Bharat / international

پیٹر موتاریکا دوسری مرتبہ مالدیپ کے صدر - ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی

مالدیپ کے موجودہ صدر پیٹر موتاریکا کو ایک مرتبہ پھر صدارت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

پیٹر موتاریکا
author img

By

Published : May 28, 2019, 12:31 PM IST

ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے موتا ریكا نے منگل کو ہوئے صدارتی انتخابات میں جیت درج کی ہے ۔

انہیں 38 فیصد ووٹ ملے جبکہ مالوی کانگریس پارٹی کے رہنما لزارس چک ویرا کو 36 فیصد ووٹ ملے۔

چک ویرا کی جانب سے انتخابات میں ووٹنگ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کے الزام کے سلسلے میں کئی دنوں تک نتائج ملتوی کر دیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ موتاریكا 2014 سے مالدیپ کے صدر ہیں اور گزشتہ انتخابات میں بھی انہوں نے چک ویرا اور پیپلز پارٹی کے سابق صدر جوائس کو شکست دی تھی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.