ETV Bharat / international

پاکستان مسعود اظہر کے خلاف جلد کاروائی کرے گا

ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے حکومت پاکستان نے شدت پسند تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا۔

azhar
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 11:43 AM IST

عمران خان کی حکومت نے بھارتی پائلٹ ابھینندن ورتمان کو رہا کرنے کا جو قابل قدر فیصلہ کیا اس کے بعد امن کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے ایک اور فیصلہ کیا ہے اور وہ یہ کہ حکومت بہت جلد جیش محمد کے خلاف کاروائی کرے گی۔

ایک فوجی افسر نے اس بات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کے سامنے ایک عسکریت پسند کے طور پر پیش کرے گے۔

فوجی افسر کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت ایک عسکریت پسند سے اہم ہے اور اب اگر اقوام متحدہ نے ان کے خلاف کاروائی کی تو ہم اس پر کسی طرح کا اعتراض نہیں کریں گے۔

امریکہ اور فرانس نے گذشبہ ہفتے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں مسعود اظہر کو ایک عسکریت پسند کے طور پر پیش کیا تھا۔

پاکستان کے اطلاعت و نشریات کے مرکزی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جیش محمد سمیت تمام عسکریت پسند گروہوں کے خلاف ضرور کاروائی ہوگی۔

undefined

خیال رہے کہ حکومت پاکستان کے خلاف پلوامہ میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد بین الاقوامی برادری نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس سے ان شدت پسند عناصر سے سختی سے نمٹنے کی اپیل کی ہے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کئی اہم فیصلے کیے اور ان فیصلوں کی دنیا بھر میں ستائش کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

aneesa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.