ETV Bharat / international

پاکستان میں 74 ویں ’یوم آزادی‘ کی دھوم - کورونا

پاکستان میں 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر مختلف تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ملک بھر میں ریلیاں منظم کی گئیں اور قومی پرچم لہرائے گئے۔

Pakistan celebrates 74th Independence Day
پاکستان میں 74 ویں ’یوم آزادی‘ کی دھوم
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 3:44 PM IST

پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ مرکزی تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے پھر ایک بار مسئلہ کشمیر کو اٹھایا۔

کورونا وبا میں کچھ کمی کے درمیان پاکستان بھر میں آج 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر جشن منایا گیا، قومی پرچم لہرانے کی تقاریب منعقد کی گئیں، ریالیاں نکالی گئیں اور ملک قومی گیت کے نغموں سے گونج اٹھا۔

پاکستان کے مقبوضہ کشمیر کا بھی یہی حال رہا جہاں یوم آزادی تقاریب کا جوش و خروش کے ساتھ انعقاد عمل میں آیا۔

بین الاقوامی فورمس میں ناکامی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے آج ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو اٹھایا۔ انہوں نے یوم آزادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو مبارکباد دی اور مسئلہ کشمیر پر مسلسل آواز اٹھانے کی بات کہی۔

واضح رہے کہ قبل ازیں عمران خان نے یہ اعتراف کیا تھا کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر بہتر انداز میں اٹھانے کی کوششوں میں ناکام ہوچکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.