ETV Bharat / international

پاکستان میں تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک - khyber pakhtunkhwa province

ایک سکیورٹی افسر کے ساتھ دو دیگر افراد بھی انکاؤنٹر میں ہلاک ہوئے ہیں۔

one militant gunned down
one militant gunned down
author img

By

Published : Mar 18, 2021, 9:53 AM IST

شمال مغربی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بدھ کے روز سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مقابلے میں ایک عسکریت پسند سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ یہ انکاؤنٹر ضلع سوات کے کنجو کے علاقے میں ہوا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ دوسرا شدت پسند زخمی حالت میں پکڑا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ایک سکیورٹی افسر کے ساتھ دو دیگر افراد بھی انکاؤنٹر میں ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.