ETV Bharat / international

کابل میں دھماکہ، ایک ہلاک، دو زخمی

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 4:54 PM IST

کابل کے چہل ستون علاقے میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔

one killed, two injured in kabul blast
کابل میں دھماکہ، ایک ہلاک، دو زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج ہوئے ایک دھماکے میں کم از کم ایک شخص کے ہلاک اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

کابل پولیس کے ترجمان ایف پرامرز نے بتایا کہ شہر کے چہل ستون علاقے میں دھماکہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: شام کے دیرالزور میں فوج کی بس پر حملہ، 25 اہلکار ہلاک

حکومت اور طالبان کے درمیان جاری امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں پرتشدد لڑائی جاری ہے، جس میں بے گناہ شہری مارے جار رہے ہیں۔

سماجی کارکنان اور میڈیا اہلکاروں کے خلاف بھی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.