ETV Bharat / international

چین :ہوبئی میں 29ویں روز بھی کورونا کا کوئی نیا کیس نہیں - ہبوئی میں کوئی نیا کیس نہیں

وسطی چین کے صوبہ ہوبئی میں مسلسل 29 ویں روز بھی کورونا وائرس (كووڈ -19) کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

چین :ہوبئی میں 29ویں روز بھی کورونا کا کوئینیا کیس نہیں

author img

By

Published : May 3, 2020, 3:37 PM IST

ریجنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو بتایا کہ ہوبئی میں جو ایک وقت میں سب سے زیادہ متاثر چینی صوبہ تھا، چار اپریل سے مسلسل 29 دن تک کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

صوبے میں بغیر علامات والے نو کیسز سامنے آنے کے بعد ایسے 651 متاثرین کو نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ بغیر علامات والے پانچ متاثرین کو ہفتہ کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

صوبے میں کورونا مریضوں کے نزدیکی رابطے میں آئے مجموعی 282،632 افراد کو ہفتہ تک ٹریک کر لیا گیا، جن میں سے 1،383 اب بھی طبی نگرانی میں ہیں۔

ہوبئی میں اب تک مجموعی 68،128 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں صوبے کے دارالحکومت ووہان کے 50،333 متاثرین شامل ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.