ETV Bharat / international

پاکستان قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن منسوخ - قومی اسمبلی کےلئے منتخب

بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)لیڈر اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کے الیکشن کو منسوخ کرتے ہوئے اس سیٹ پر پھر سے الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے۔

پاکستان قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن منسوخ
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 1:30 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:11 AM IST

سوری نے 2018 میں ہوئے الیکشن میں اس سیٹ پر جیت درج کی تھی۔ قومی اسمبلی کےلئے منتخب ہونے کے بعد انہیں ایوان کا ڈپٹی اسپیکر منتخب کیاگیاتھا۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے لیڈر نواز زادہ لشکریرائے سانی نے سوری کے الیکشن جیتنے کو چیلنج کیاتھا۔انہوں نے الزام لگایا تھا کہ سوری نے الیکشن میں بے ضابطگی کراکر جیت حاصل کی ہے۔

ہائی کورٹ نے دونوں طرف کی دلیلیں سننے کے بعد اس ماہ کے شروع میں فیصلہ محفوظ رکھاتھا۔جسٹس عبداللہ بلوچ نے آج سنائے فیصلے میں الیکشن منسوخ کرتے ہوئے کویٹہ میں دو سیٹوں پر پھر سے الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے۔

رائے سانی نے الزام لگایا تھا کہ قومی اسمبلی 265پر کل پڑے ووٹوں میں سے آدھے سے زیادہ غیر قانونی تھے۔اس لئے الیکشن کو غیر قانونی قرار دیا جانا چاہئے۔ٹربیونل نے الیکشن منسوخ کرتے ہوئے اس سیٹ پر پھر سے الیکشن کرانے کا حکم دیا۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 5:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.