ETV Bharat / international

اسرائیلی فوج کی گولی سے 12 سالہ فلسطینی بچہ ہلاک

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں بارہ سالہ بچے کی ہلاکت کے معاملہ میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی گولی سے 12 سالہ فلسطینی بچہ ہلاک
اسرائیلی فوج کی گولی سے 12 سالہ فلسطینی بچہ ہلاک
author img

By

Published : Jul 29, 2021, 10:01 PM IST

گزشتہ روز فلسطین کے ویسٹ بینک میں ایک بارہ سالہ بچہ سڑک سے گزر رہا تھا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

اسرائیلی فوج نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ ایک بارہ سالہ فلسطینی لڑکے کی ہلاکت کے معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور یہ بھی پرکھا جائے گا کہ کہیں یہ کارروائی دانستہ تو نہیں تھی۔

فوج کے مطابق، فوجیوں نے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا اور حکم نہ ماننے پر فائرنگ کردی تھی جس میں بارہ سالہ محمد ال علمی سینہ میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان طالبان کی کارروائی کا ذمہ دار نہیں

یہ بھی پڑھیں: چین نے طالبان کی حمایت کا کیا اعلان

دوسری جانب فلسطینی تحریک کے محمد عواد نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دانستہ طور پر گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس میں محمد ال علمی نامی بچہ گولیوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.