ETV Bharat / international

اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرین کو پولیس نے زبردستی ہٹایا

author img

By

Published : Aug 16, 2020, 8:37 PM IST

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم اپنا عہدہ چھوڑ دیں۔ اس سے قبل بھی مظاہرین کئی بار وزیر اعظم کے گھر کے باہر مظاہرہ کر چکے ہیں اور یہ احتجاج تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

سدف
سفد

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف ہونے والے احتجاج کو ختم کرنے کے لیے اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو وسطی یروشلم کے ایک چوک سے زبردستی ہٹا دیا۔

ویڈیو

ہزاروں افراد نے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا، سینگ بجایا، اسرائیلی پرچم لہرایا اور وزیر اعظم کے خلاف نعرے بھی لگایا۔

مظاہرین کا یہ بھی الزام ہے کہ نتن یاہو کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکام رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.