ETV Bharat / international

اسرائیل نے حماس کے کئی اراکین کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا

اسرائیل نے ویسٹ بینک میں حماس کے متعدد اراکین کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے. اسرائیل کی سکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز یہ دعویٰ کیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 15, 2021, 1:41 PM IST

Updated : Jul 15, 2021, 2:19 PM IST

Israel
Israel

سکیورٹی فورسز نے کہا کہ’’ آئی ایس اے اور اسرائیلی بارڈر پولیس کے تعاون سے ہماری فوج نے رام اللہ کے شمال میں واقع برجیٹ یونیورسٹی میں حماس کی طلباء ونگ سے وابستہ متعدد اراکین کو حراست میں لیا ہے‘‘۔

اسرائیلی فوج کے مطابق حراست میں لیے گئے حماس کے اراکین پر ویسٹ بینک میں شدت پسندانہ سرگرمیوں کے لئے رقم منتقل کرنے کا شبہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ابو ظہبی میں اسرائیلی سفارت خانہ کا افتتاح

فوج نے کہا کہ ’’ ہم اسرائیل کو لاحق کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لئے کام جاری رکھیں گے‘‘۔

یو این آئی

Last Updated : Jul 15, 2021, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.