ETV Bharat / international

پاکستان میں میں بم دھماکہ - IED blast

اس حادثے کے بعد سکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیر لیا ہے اور یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی دوسرے آئی ای ڈی کو تلاش کیا جا سکے، تاکہ کسی چھپے آئی ای ڈی سے دوسرا حادثہ نہ ہو۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:39 PM IST

جمعرات کو پاکستان میں صوبے خیبر پختونخواہ کے پاراچینار شہر میں ہونے والے دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

شہر کے توری بازار میں دھماکے میں ہوئے سبھی زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی میڈیا ڈان نیوز نے پولیس افسر نجیب علی کے حوالے سے بتایا کہ ایک سبزی کی گاڑی میں دھماکہ خیز مادہ لگایا گیا تھا جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔

اس حادثے کے بعد سکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیر لیا ہے اور یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی دوسرے آئی ای ڈی کو تلاش کیا جا سکے، تاکہ کسی چھپے آئی ای ڈی سے دوسرا حادثہ نہ ہو۔

فی الحال پولیس یہ جانکاری حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے کہ دھماکہ خیز مادہ کس نے رکھا تھا اور اس کا کیا مقصد تھا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.