ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت - پاکستان میں کتنی ہلاکت

پاکستان کے شہر لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی خبر موصول ہوئی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت
پاکستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 3:06 PM IST

Updated : Mar 17, 2020, 3:15 PM IST

پاکستان میں پہلی موت کورونا وائرس سے ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور کے مايو ہسپتال میں داخل عمران نام کے مریض کی موت ہو گئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ عمران پاکستان کے حفیظ آباد کے رہنے والے تھے اور حال ہی میں وہ ایران سے واپس آئے تھے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اچانک بہت تیزی سے اضافہ ہوا اور سندھ میں تعداد 35 سے بڑھ کر 150 جبکہ خیبرپختونخوا میں 15 بلوچستان میں 10 گلگت بلتستان میں پانچ پنجاب اور اسلام آباد میں دو دو تصدیق شدہ کیسز پائے گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 17, 2020, 3:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.