انڈونیشیا کے مغربی صوبے شمالی سماٹرا میں منگل کی اعلیٰ الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ایک مقامی ڈیزاسٹر افسر نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے ابھی تک کسی قسم کے نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ میٹرولوجی اینڈ جیو فزکس ایجنسی نے کہا کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کورونا کا نیا ہاٹ اسپاٹ بنا
زلزلے کے جھٹکے آج مقامی وقت کے مطابق 00:04 بجے محسوس کیے گئے اور اس کا مرکز ضلع نیاس برات سے 130 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا ۔ زلزلے کے ہلکے جھٹکے مغربی سماٹرا اور اکیہا میں بھی محسوس کیے گئے۔
(یو این آئی)
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے ابھی تک کسی قسم کے نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ میٹرولوجی اینڈ جیو فزکس ایجنسی نے کہا کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔