ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلہ کے جھٹکے - Earthquake shakes Indonesia

زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Earthquake shakes Indonesia
Earthquake shakes Indonesia
author img

By

Published : Aug 5, 2021, 1:15 PM IST

انڈونیشیا کے وسطی صوبے مشرقی نوسا ٹینگارا میں جمعرات کو زلزلہ کے درمیانی جھٹکے محسوس کئے گئے۔

محکمہ موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی۔ زلزلہ کا مرکز جو مقامی وقت کے مطابق رات 12:06 بجے آیا، فلورنس تیمور ضلع سے 62 کلومیٹر شمال مغرب میں اور سطح سمندر سے 540 کلومیٹرگہرائی میں لارنٹکاکے سب ڈسٹرکٹ میں واقع تھا۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کورونا کا نیا ہاٹ اسپاٹ بنا

ایجنسی نے کہا کہ زلزلہ سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ فی الحال جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.