ETV Bharat / international

جاپان کے ناگو میں زلزلے کے درمیانے جھٹکے

ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ نے یہ جانکاری دی۔

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 8:11 PM IST

جاپان کے ناگو سے 102 کلومیٹر دور علاقے میں بدھ کے روز درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ نے یہ جانکاری دی۔

زلزلے کا مرکز زمینی سطح سے 10 میٹر کی گہرائی میں 26.2168 ڈگری شمالی عرض البلد اور 128.9151 ڈگری مشرقی طول البلد میں واقع تھا۔

زلزلے کے سبب کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔

خیال رہے کہ رنگ آف فائر کے سطح پر جاپان کی موجودگی کے سبب یہاں زلزلے آنا عام سی بات ہو گئی ہے۔ اس طرح یہ کہا جا سکتا ہے کہ جاپان میں زلزلہ آنا اس کے جغرافیائی حالات کے سبب ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.