ETV Bharat / international

فلپائن: زہریلی شراب پینے سے نو افراد ہلاک - زہریلی شراب پینے سے نو افراد ہلاک

فلپائن کے لگونا اور کوزون صوبے میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 130 سے زائد افراد بیمار ہوئے ہیں۔

فلپائن میں زہریلی شراب پینے سے نو افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:52 AM IST

فلپائن کے لگونا صوبے میں سالگرہ اور کرسمس پارٹیوں کے دوران الگ الگ واقعات میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منیلا کے ایک ہسپتال میں 129لوگوں کو داخل کرایا گیا ہے جن میں سے سات کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
مقامی افسروں نے اس کی اطلاع دی۔

کیوزون صوبے کے کیڈے لاریا شہر کے ایک شہری کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر شراب پی کر گر گئے اور کوما میں چلے گئے۔ پولیس غیر قانونی شراب بنانے والوں کی شناخت کرنے کے لیے جانچ میں مصروف ہیں۔

نائجیریا ساحل سے یرغمال 18 بھارتی رہا

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.