ETV Bharat / international

وزیر خارجہ جے شنکر بنگلہ دیش کے دورے پر ڈھاکہ پہنچے - بھارت اور بنگلہ دیش کووڈ 19 کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون

بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر خصوصی طیارے سے آج بنگا بندھو ائیرپورٹ پہنچے، جہاں پر بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمؤمن نے ان کا استقبال کیا۔

dr s jaishankar arrived in dhaka on a visit to bangladesh
ڈاکٹر ایس جے شنکر بنگلہ دیش کے دورے پر ڈھاکہ پہنچے
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 5:07 PM IST

بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر بنگلہ دیش کی آزادی کے 50 برس مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کی تیاریوں کے سلسلے میں آج ڈھاکہ پہنچے۔

ڈاکٹر ایس جے شنکر خصوصی طیارے سے صبح دس بجے بنگا بندھو ائیرپورٹ پہنچے، جہاں پر وزیر خارجہ اے کے عبدالمؤمن نے ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے وزراء کے مابین دوطرفہ بات چیت ہوئی۔ فریقین اپنی شراکت داری، خاص طور پر رابطے، روایتی تہواروں پر تبادلہ خیال کیا۔ اسی کے ساتھ وہ شام 5 بجے انڈیا ہاؤس میں منعقد ہونے والی تقریب میں شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں جمہوری نظام کمزور ہو رہا ہے: فریڈم ہاؤس کی رپورٹ

مسٹر شہریار نے کہا کہ بھارت نے حال ہی میں بنگلہ دیش ٹرانسپورٹ کو براہ راست بھوٹان اور نیپال جانے کی اجازت دی ہے۔ یہ ہمارے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.