ETV Bharat / international

انڈونیشیا: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی

انڈونیشیا کی دارالحکومت جکارتہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آئے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی ہے۔

Death Toll in Indonesia Floods Rises to 43
انڈونیشیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 6:56 PM IST

مقامی میڈیا نے انڈونیشیا کے قومی آفات بندوبست بورڈ کے حوالہ سے جمعہ کو اسکی اطلاع دی۔ سیلاب کی وجہ سے یہاں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی کافی منفی اثر پڑا ہے اور کئی علاقوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

سیلاب اور تیز بارش کی وجہ سے بچاؤ ٹیمز بھی وہاں نہیں پہنچ پارہی ہیں۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ٹائیفائڈ، ہیضہ جیسی بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 3 2020 3:46PM

انڈونیشیا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 43ہوئی :رپورٹ

جکارتہ ،3جنوری (اسپوتنک )انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں آئے سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 43ہوگئی ہے ۔

مقامی میڈیا نے انڈونیشیا کے قومی آفات بندوبست بورڈ کے حوالہ سے جمعہ کو اسکی اطلاع دی ۔سیلاب کی وجہ سے یہاں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی کافی منفی اثر پڑاہے اور کئ علاقوں کا رابطہ منقطع ہوگیاہے ۔ سیلاب اور تیز بارش کی وجہ سے بچاؤٹیمیں بھی وہاں نہیں پہنچ پارہی ہیں ۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ٹائیفائڈ ،ہیضہ جیسی بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ گیاہے ۔

یواین آئی۔ایف اے

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.