یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ مزید 17 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی اموات کی مجموعی تعداد 666 ہوگئی ہے۔ اب تک ملک میں 22662 مریض جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ کوسٹا ریکا میں کورونا کے کل 31734 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
اس وقت اسپتال میں کورونا کے 627 مریض زیرعلاج ہیں جبکہ 245 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔