ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس سےمزید 29 افراد کی موت - قومی ہیلتھ کمیشن

چینی ہیلتھ اتھارٹی نے جمعرات کو کہا کہ 31 صوبوں میں کورونا وائرس سے بدھ کو 29 مزید افراد کی موت ہوئی ہے۔

چین میں کورونا وائرس سےمزید 29 افراد کی موت

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 10:27 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:38 PM IST

چینی ہیلتھ اتھارٹی نے کہا کہ 31 صوبوں میں کورونا وائرس سے بدھ کو 29 افراد مزید ہلاک ہوئے ہیں اور متاثرین کے 433 نئے معاملے کی تصدیق کی رپورٹ ملی ہے۔

قومی ہیلتھ کمیشن کے مطابق صوبہ ہبوئی میں 26 اور بیجنگ، ہئی لونگ ژیانگ اور ہینن میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس: عمرہ و زیارت کے لیے داخلے پر پابندی

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 81 ہزار 294 ہوگئی، جبکہ اس وائرس سے اب تک 2 ہزار 770 اموات ہو چکی ہیں۔چین میں 22 ہزار 888 جبکہ دیگر ملکوں میں 6000 مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.