ETV Bharat / international

افغانستان میں ظہیر شاہ کے وقت کے آئین کو عمل میں لایا جائے گا - constitution of Zaheer Shah's Era

ظہیر شاہ نے 1933 سے 1973 تک افغانستان پر حکومت کی تھی۔

constitution of Zaheer Shah's Era will be implemented in Afghanistan

author img

By

Published : Sep 28, 2021, 5:36 PM IST

افغانستان کے وزیر قانون حاکم شاری نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ طالبان حکومت ملک کے آخری حکمراں محمد ظہیر شاہ کے وقت کے آئین کو عمل میں لائے گی لیکن اس کے شرعیہ قوانین کو نافذ نہیں کیا جائے گا۔ ظہیر شاہ نے 1933 سے 1973 تک ملک پر حکومت کی تھی۔

وزارت قانون کے مطابق شاری نے یہاں یہ اعلان چین کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اشرف غنی کا فیسبک اکاؤنٹ ہیک، طالبان کے حق میں پوسٹ

عبوری افغان حکومت کے ثقافت اور اطلاعات کے نائب وزیر نجیب اللہ مجاہد نے گذشتہ ہفتے بتایا تھا کہ طالبان سنہ 2022 میں ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ایک کمیشن بنانے کی منصوبہ سازی کر رہے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.