ETV Bharat / international

پاکستان میں پولس اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 6:52 PM IST

مقامی میڈیا رپورٹز کے مطابق پاکستان کے ضلع دیامیر میں چلاس کے رونائی علاقے میں پولس نے آج سویرے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اسی دوران عسکریت پسندوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس میں 5 پولیس اہلکار اور 2 مقامی باشندوں کی موت ہوگئی۔

sdf
sdf

پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں منگل کی صبح پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 5 پولیس اہلکار اور 2 عام شہریوں کی موت ہوگئی۔

مقامی میڈیا رپورٹز کے مطابق ضلع دیامیر میں چلاس کے رونائی علاقے میں پولس نے آج سویرے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اسی دوران جنگجوؤں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس میں 5 پولیس اہلکار اور 2 مقامی باشندوں کی موت ہوگئی۔

واردات کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورس کے اضافی دستے جائے حادثہ پر پہنچ کر ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ سکیورٹی فورس نے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔اب تک کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.