چین کے ہوبئی صوبے میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 6 ہوگئی۔
اس حادثے میں دیگر 4 افراد زخمی ہوئے ہیں،جو خطرے سے باہر بتائے جا رہے ہیں۔
حادثہ پیر کی صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے شیانتاؤ شہر میں آرگینک سیلی کن کمپنی کے ورک شاپ میں پیش آیا تھا۔