ETV Bharat / international

چین نے سرحد پر بھارت کے اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دیا - provocative attacks on lac

چین نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی فوج سرحد عبور نہ کریں، اشتعال انگیز کارروائی سے پرہیز کریں، کوئی اقدام نہ اٹھائیں اور یکطرفہ کارروائی نہ کریں، جس سے سرحدی معاملہ پیچیدہ ہو۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 4:00 PM IST

چین کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع سے متعلق سفارتی سطح پر بات چیت جاری ہے جب کہ اس کے باوجود بھارت نے اتفاق رائے کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے چینی اہلکاروں پر اشتعال انگیز حملے کر دیے۔

منگل کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاو لیجیان نے کہا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ 15 جون کو بھارتی فوج نے دونوں فریق کے 'اتفاق رائے' کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے دو بار غیر قانونی طور پر سرحد عبور کی اور چینی اہلکاروں پر اشتعال انگیز حملے کیے، جس کے نتیجے میں دونوں سرحدی افواج کے مابین شدید تنازع پیدا ہوا۔

ژاؤ نے کہا کہ وہ اس صورتحال سے آگاہ نہیں ہیں، تاہم انہوں نے سرحد پر بھارت کے اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.