ETV Bharat / international

چین: سڑک دھسنے سے 15 افراد زخمی - چین میں سڑک دھسنے سے دھماکہ

شننگ شہر میں گریٹ وال ہسپتال کے سامنے سڑک دھسنے سے ایک چلتی بس گڑھے میں گرگئی جس کے بعد زوردار دھماکہ ہوگیا جس میں 15 مسافر زخمی اور 10 لاپتہ ہوگئے۔

چین: سڑک دھسنے سے 10 افراد لاپتہ، 15 زخمی

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 1:17 PM IST

چین کے شمال مشرقی صوبہ كن گائی میں پیر کو سڑک دھسنے کی وجہ سے ایک بس گہرے گڑھے میں دھنس گئی جس میں 10 افراد لاپتہ ہیں اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا نے انتظامیہ کے حوالہ سے منگل کو اس کی اطلاع دی۔

ان کے مطابق 'شننگ شہر میں گریٹ وال ہسپتال کے سامنے سڑک دھسنے سے ایک چلتی بس گڑھے میں سما گئی جس کے بعد دھماکہ ہوا۔'

مقامی انتظامیہ کے مطابق 'اس حادثے میں 10 افراد لاپتہ ہیں اور 15 دیگر ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

جائے وقوعہ پر راحت اور امدادی کام جاری ہے۔

حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.