ETV Bharat / international

آرامکو پر حملہ عالمی معیشت کو تباہ کرنا تھا: امریکہ - America wants rollback sanction on Iran with conditions

اس سے قبل نیوز ایجنسی رائٹرز نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ اس حملے میں ایران مکمل طور پر شامل تھا۔

آرامکو پر حملہ عالمی معیشت کو تباہ کرنا تھا: امریکہ

author img

By

Published : Dec 15, 2019, 11:51 PM IST

Updated : Dec 16, 2019, 12:07 AM IST

امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن منوچن کا کہنا ہے کہ 'چند ماہ قبل سعودی عرب میں 'آرامکو' کی تنصیبات پر کیے گئے حملوں کا ہدف عالمی معیشت کو تباہ کرنا تھا۔'

ویڈیو

وزیر خزانہ نے واضح طور پر کہا کہ آرامکو پر ایران کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا۔ تاہم ایران ہمیشہ سے ہی آرامکو پر حملے سے خود کو علیحدہ بتاتا رہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب میں تعینات کی گئی امریکی فوج محض دفاعی مقاصد کے لیے ہے۔

اس سے قبل نیوز ایجنسی رائٹرز نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا تھا، کہ اس حملے میں ایران مکمل طور پر شامل تھا۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ حملے سے چار ماہ قبل ایرانی سیکیورٹی اہلکار تہران کے سخت سیکیورٹی والے کمپاوںڈ میں جمع ہوئے تھے۔ ان میں پاسداران انقلاب کے سینیر کمانڈرز بھی شامل تھے۔

امریکہ وزیر خزانہ نے کہا کہ ایران پر امریکہ سبھی طرح اقتصادی پابندیاں ختم کر سکتا ہے، بشرطیکہ ایران سبھی ضروری شرائط مکمل کرے۔

Intro:Body:

8787

Conclusion:
Last Updated : Dec 16, 2019, 12:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.