ETV Bharat / international

جاپان میں سیلاب سے تقریباً13لاکھ افراد متاثر - جاپان میں سیلاب

جاپان کے جنوب مغربی علاقہ میں ہفتہ سے ہورہی بارش کی وجہ سے آئے زبردست سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب اب تک 52 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 12 دیگر لاپتہ ہیں۔اس کی وجہ سے سات ہزار سے زیادہ گھروں کی بجلی متاثر ہوئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 7:03 PM IST

جاپان کے جنوب مغربی علاقہ میں موسلادھاربارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے چار صوبوں کےتقریباً12.8لاکھ لوگوں کے لئے انتباہ جاری کرکے انہیں محفوظ مقامات کی طرف جانے کی صلاح دی گئی ہے۔

ویڈیو

جاپان کی محکمہ موسمیات کی ایجنسی نے پیر کے روز کیوشو جزیرے میں انتہائی موسلا دھار بارش کا انتباہ جاری کیا تھاجس کے بعد مقامی حکام نے ملک کے فوکواوکا ، کماموٹو ، ناگاساکی اور اوئتا صوبوں میں رہنے والے لوگوں کو اپنے اپنے گھر خالی کر کے محفوظ مقام پر جانے کی ہدایت دی ہے۔

جاپان کے جنوب مغربی علاقہ میں ہفتہ سے ہورہی بارش کی وجہ سے آئے زبردست سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب اب تک 52 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 12 دیگر لاپتہ ہیں۔اس کی وجہ سے سات ہزار سے زیادہ گھروں کی بجلی متاثر ہوئی ہے۔

حکومت جاپان نے امدادی کارروائیوں میں مقامی امدادی کارکنوں کی مدد کے لئے فوج کے 10 ہزار اہلکار تعینات کئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.