ETV Bharat / international

چین: ریلوے پل گرنے سے سات افراد ہلاک - شمالی چین کی شہر تیانجن

چین کے شہر تیانجن میں ریلوے پل گرنے سے سات افراد ہلاک ہوگئے اور کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

7 killed, 5 injured after railway bridge collapses in China's Tianjin
چین: ریلوے پل گرنے سے سات افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 7:38 PM IST

اتوار کے روز شمالی چین کی شہر تیانجن میں ریلوے کا ایک پل گرنے کے بعد سات افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

مقامی حکام نے بتایا ہے کہ جائے واقع پر حفاظتی کام جاری ہے۔

اطلاع کے مطابق یہ تباہی اتوار کی صبح نو بجے کے لگ بھگ اس وقت ہوئی جب تیانجن کے بنہائی نیو ایریا میں 30 میٹر طویل پل کی مرمت کا کام جاری تھا۔

محکمہ ریلوے کے مطابق امدادی کارروائی جاری ہے۔

فی الحال حادثے کی وجوہات کی تفتیش جاری ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.