یہ سکہ پاکستان کے نوروال کے کرتارپور واقع دربار صاحب آنے والے زائرین کو یہ دیا جائے گا۔
پاکستان میں واقع دربار صاحب جانے والے عقیدت مندوں کے لیےہندوپاک کے درمیان گذشتہ ہفتے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔ وزیراعظم عمران خان کرتارپورگلیارےکا افتتاح 09 نومبر2019کو کریں گے۔
سکے کے ایک جانب گرونانک دیو جی کے مقام پیدائش ننکانا صاحب کی تصویر ہے تو دوسری جانب اسلامی جمہوریہ پاکستان اور 50 لکھا ہوا ہے۔