ETV Bharat / international

ذکی الرحمن لکھوی کو 15 برس کی قید

رپورٹ کے مطابق، کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے اعلی کمانڈر اور ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمٰن لکھوی کو پاکستانی عدالت نے 15 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

26/11 mumbai terror attacks conspirator zakiur rehman lakhvi sentenced by pakistan court for 15 years: reports
ذکی الرحمن لکھوی کو 15 برس کی قید
author img

By

Published : Jan 8, 2021, 3:51 PM IST

کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے اعلی کمانڈر اور 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے اہم سازش کار ذکی الرحمن لکھوی کو گرفتاری کے ایک ہفتے بعد ہی پاکستانی عدالت نے 15 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

26/11 mumbai terror attacks conspirator zakiur rehman lakhvi sentenced by pakistan court for 15 years: reports
ذکی الرحمن لکھوی کو 15 برس کی قید

واضح رہے کہ دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے آپریشنس کمانڈر لکھوی کو ممبئی حملوں کے بعد سنہ 2008 میں یو این ایس سی کی تجویز کے تحت اقوام متحدہ کے ذریعہ عالمی دہشت گرد کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کیپیٹل ہل پولیس کے سربراہ نے استعفیٰ دیا

اس حملے میں پاکستان کے دہشت گرد تنظیم لشکر کے بھاری ہتھیاروں سے لیس 10 دہشت گردوں نے شہر میں اندھا دھند گولی باری کی تھی۔ اس حملے میں 166 لوگوں کی موت ہوگئی تھی، جبکہ 300 سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے تھے۔ تقریباً 6 برس حراست میں رہنے کے بعد اپریل سنہ 2015 میں لشکر کے آپریشن کمانڈر ذکی الرحمٰن لکھوی کو پاکستان کی جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔

گذشتہ ہفتے پاکستانی سلامتی کے اہلکاروں نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے سلسلے میں سابق لشکر طیبہ کے اہم رہنما ذکی الرحمان لکھوی کو گرفتار کیا تھا اور ایک ہفتے بعد پاکستانی عدالت نے 15 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.