ETV Bharat / international

اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 26 فلسطینی زخمی - اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ

شمالی ویسٹ بینک کے باہری علاقے میں واقع نابلوس شہر میں اسرائیلی سلامتی فورسوں کے ساتھ ہوئے جھڑپوں میں 26 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

26-palestinians-injured-in-clashes-with-israeli-troops
اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 26 فلسطینی زخمی
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 7:31 PM IST

فلسطینی ریڈ کریسنٹ کے ترجمان عرب الفقہا نے بتایا کہ نابلوس میں اسرائیلی سلامتی فورسوں کے ساتھ ہوئے جھڑپوں میں ربر کی گولیاں لگنے سے 15 جبکہ آنسو گیس کی زد میں آنے سے 11 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے یوسف علیہ السلام کے مقبرے کے نزدیک یہودی بستیوں کی مخالفت کررہے فلسطینیوں پر آنسو گیس کے گولے داغے۔

یوسف علیہ السلام کا مقبرہ مغربی کنارے میں یہودیوں کی ایک جگہ ہے جس میں جانے کے لیے فوج کی اعلی کمان کی اجازت لینے کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ مقبرہ لمبے عرصے سے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان تشدد کا مرکز رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.