ETV Bharat / international

پاکستان: خیبر پختونخواہ میں دو عیسائی بھائیوں نے اسلام قبول کیا

ان کے اچانک قبول اسلام پر کیے گئے سوال کے جواب میں دونوں بھائیوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے۔ ان پر کسی طرح کا کوئی بھی دباو نہیں تھا۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 7:41 PM IST

پاکستان کے شمال مشرقی صوبے خیبر پختونخواہ میں بارا سب ڈویژن علاقے میں دو عیسائی بھائیوں نے اسلام قبول کر لیا۔

مقامی لوگوں نے 'ٹرائبل نیوز نیٹورک' کو بتایا کہ صوبے پنجاب کے ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے ستار یوسف مسیح اور وارث یوسف مسیح ڈوگرا علاقے کے تحصیل میونسپل اڈمنسٹریشن کے تحت ایک قرنطینہ مرکز میں کام کرتے ہیں۔

دونوں بھائیوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے ناموں کو بدل کر عبد الستار اور عبد الوارث رکھ لیا ہے۔

ان کے اچانک قبول اسلام پر کیے گئے سوال کے جواب میں دونوں بھائیوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے۔ ان پر کسی طرح کا کوئی بھی دباو نہیں تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈوگرا ہاسپٹل کے قرنطینہ مرکز میں مسلمانوں کے کردار سے متاثر ہو کر وہ اسلام کی طرف راغب ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور وہ قبول اسلام کے اپنے فیصلے سے مکمل طور پر مطمئین ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.