ETV Bharat / international

افغانستان: 18 عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 2:33 PM IST

افغانستان کی مرکزی وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی صوبہ قندھار میں کم از کم 18 طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں جو طالبان سے وابستہ بتائے جارہے ہیں۔

18 Taliban terrorists killed in Afghanistan's southern Kandahar province
افغانستان: 18 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں 18 عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا۔

افغانستان کی مرکزی وزارت دفاع کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی صوبہ قندھار میں کم از کم 18 طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں، جو طالبان سے وابستہ بتائے جارہے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈنڈ، جیلئی اور مرود اضلاع کے کچھ حصوں پر محیط ان کارروائیوں میں 18 مسلح باغی مارے گئے ہیں ۔

مجموعی طور پر اینٹی اہلکار اور اینٹی وہیکل بارودی سرنگیں دریافت اور ناکارہ ہو گئی ہیں۔

صوبہ قندھار کے کچھ حصوں میں سرگرم طالبان شدت پسندوں نے تاحال اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

افغان فوج کے مطابق ہفتے کے روز عسکریت پسندوں نے صوبہ لغمان کے ضلع دولت شاہ میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیاتھا۔ جواب میں سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کے علاوہ طالبان کے انٹیلیجنس یونٹ کے سربراہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں چھ مقامی طالبان کمانڈر بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.