ETV Bharat / international

کابل بم حملے میں ملوث 17 دہشت گرد گرفتار - افغانستان کی قومی پولس

افغانستان کی قومی پولس نے دارالحکومت کابل میں بم حملے میں ملوث 17 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

arrestedarrested
arrested
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 8:19 PM IST

افغانستان کے وزارت داخلہ نے یہ اطلاع دی ہے اور کہا ہے 'گزشتہ کچھ ہفتوں میں افغان پولس نے بارودی سرنگ بچھانے والے 17 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے اور دارالحکومت کے مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے ذریعہ سڑک کنارے لگائی گئی بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مادوں کا پتہ لگا کر انہیں بے اثر کردیا ہے'۔

گزشتہ کچھ برسوں سے طالبان اور اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گردوں نے دارالحکومت میں سلسلہ وار دہشت گردانہ حملہ کرتے رہے ہیں۔

وزارت کے مطابق راجدھانی میں بم حملوں اور بارودی سرنگ بچھانے والے سبھی دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

حال ہی میں داعش کی جانب سے کابل میں ایک گرودوارے پر حملہ کیا گیا تھا، اس حملے میں 25 لوگ ہلاک ہو گئے تھے اور 8 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

موجودہ وقت میں افغانستان دو پریشانیوں سے جھوج رہا ہے، کورونا وائرس اور ملک میں موجود دہشت گرد۔

ملک کی عوام ان دونوں مشکلات کے بیچ زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے۔

ملک میں اگر کورونا وائرس کے بارے میں بات کی جائے تو اب تک 17 ہزار 267 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 294 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.