ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 12 نئے کیسز - dwbaro cin miN aikis kisz drj

چین میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 12 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جن میں سے چھ کیس بیرون ملک سے آئے لوگوں سے منسلک ہیں۔

چین میں کورونا کے 12 نئے کیسز درج
چین میں کورونا کے 12 نئے کیسز درج
author img

By

Published : May 1, 2020, 1:24 PM IST

یہ معلومات نیشنل ہیلتھ کمیشن نے دی ہے۔ ہیلتھ کمیشن کے مطابق چھ نئے کیسز مقامی سطح پرانفیکشن سے ہیں، جن میں پانچ معاملےہیلونگ جیانگ صوبے میں اور ایک معاملہ مونگولیا خود مختار علاقے میں سامنے آیا ہے۔

تین مشتبہ کیسز بیرون ملک سے آئے لوگوں کے ہیں اور یہ سبھی معاملے شنگھائی میں پائے گئے ہیں۔ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں جمعرات کو کورونا سے ایک بھی شخص کی موت کی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.