ETV Bharat / international

coronavirus update: دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ - کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ

یوروپ، امریکہ اور کینیڈا میں 85 فیصد سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے۔

World hits record number of COVID-19 cases

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 10:49 AM IST

دنیا بھر میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم (Coronavirus cases surge around the world) ہوگیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 7 دنوں میں دنیا بھر میں 73 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ مختلف ملکوں میں اوسطاً ہر روز 10 لاکھ 45 ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی نے مزید بتایا کہ یوروپ، امریکہ اور کینیڈا میں 85 فیصد سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 4th Dose of COVID-19 Vaccine: اسرائیل میں کووڈ 19 ویکسین کی چوتھی خوراک کا ٹرائل شروع

میڈیا رپورٹوں کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اکتوبر کے وسط سے تیزی آئی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.